Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت کا نئے سال پر عوام کو پہلا تحفہ، پٹرول او ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت بلتستان میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک شدید زخمی
    فیچرڈ مارچ 27, 2025

    گلگت بلتستان میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک شدید زخمی

    مارچ 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    One person killed, another seriously injured in landslide after rain in Gilgit-Baltistan
    اپر کوہستان اچھر نالہ کے علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے،گلگت بلتستان حکومت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ریسکیو 1122 کے مطابق شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں استور سے دشکان تک سڑک 24 گھنٹے سے بند ہے،  ایک کار مٹی کے تودے کی زد میں آگئی، جس سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا ۔

    دریں اثناء ضلع استور اور گلگت کا زمینی رابطہ بھی لینڈ سلائیڈنگ سے منقطع ہوگیا، مقامی لوگوں کے مطابق  استور میں برفانی تودہ گرنے سے سڑک بند ہوگئی ۔

    گلگت بلتستان حکومت کے مطابق اپر کوہستان اچھر نالہ کے علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔

    گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام نے کہا ہے کہ مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہوٹلوں میں رہیں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر سفر سے گریز کریں ۔

    بلتستان پولیس نے کہا ہے کہ بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان 2 مقامات پر بند ہو گئی، جس سے گلگت اور بلتستان کے 4 اضلاع کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پھنسے ہوئے بہت سے مسافروں اور سیاحوں کو پھنسے چھوڑ دیا گیا ہے،دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید برف باری اور بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    Next Article اسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر ٹرانسپورٹرز کا تشدد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026

    وفاقی حکومت کا نئے سال پر عوام کو پہلا تحفہ، پٹرول او ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    جنوری 1, 2026

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش، ردا مرکزی ملزم قرار

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت کا نئے سال پر عوام کو پہلا تحفہ، پٹرول او ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش، ردا مرکزی ملزم قرار

    دسمبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت کا نئے سال پر عوام کو پہلا تحفہ، پٹرول او ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.