Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم کی ہدایت پر ادویات کرم پہنچا دی گئیں،مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے عوام کیساتھ ہیں، شہبازشریف
    فیچرڈ دسمبر 25, 2024

    وزیراعظم کی ہدایت پر ادویات کرم پہنچا دی گئیں،مشکل گھڑی میں خیبرپختونخوا کے عوام کیساتھ ہیں، شہبازشریف

    دسمبر 25, 2024Updated:دسمبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Medicines were delivered on the instructions of the Prime Minister, they are with the people of Khyber Pakhtunkhwa in this difficult time, Shahbaz Sharif said.
    واپسی پر ہیلی کاپٹر 4 مریضوں کو علاج معالجے کے لیے اسلام آباد لایا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاراچنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پاراچنار میں ادویات کی فراہمی اور مریضوں کی منتقلی کے لیے مختص کر دیا گیا ہے ۔

    این ڈی ایم اے پاراچنار میں ایمرجنسی طبی ضروریات پوری کرنے اور ادویات پہنچانےکا ریلیف آپریشن کر رہا ہے ۔

    وزیراعظم کی ہدایت پر 500 کلو گرام ادویات لے کر پہلا ہیلی کاپٹر آج پاراچنار پہنچا جبکہ واپسی پر ہیلی کاپٹر 4 مریضوں کو علاج معالجے کے لیے اسلام آباد لایا ہے ۔

    دوسرے ہیلی کاپٹر میں بھی مزید 500 کلو گرام ادویات لے کر پارا چنار پہنچا  ۔

    اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے پاراچنار سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پاراچنار اور خیبر پختون خوا کے عوام کے ساتھ ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 دہشت گرد ہلاک
    Next Article دریائے نیلم میں سیاحوں کی گاڑی گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.