Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن

    اگست 30, 2025
    فیچرڈ

    جاری بارشوں کے دوران گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کشمیر»مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا "شکتی” نامی آپریشن کا آغاز
    کشمیر جنوری 15, 2024

    مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا "شکتی” نامی آپریشن کا آغاز

    جنوری 15, 2024Updated:جنوری 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Occupied Kashmir Indian Army begins Operation Shakti
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی حامی آوازوں کو دبانے کیخلاف آپریشن شروع کر دیا

    تفصیلات کے مطابق آپریشن شوپیاں ، راجوری ، پونچھ، پلوامہ کے اضلاع میں شروع کیا گیا۔ وادی کشمیر کو جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں سے ملانے والے پہاڑی سلسلے پیر پنجال کے دونوں اطراف آپریشن کو’’شکتی‘‘ کا نام دیا گیا ۔

    شکتی  آپریشن کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی حامی آوازوں کو دبانا ہے ۔ ان کارروائیوں کا مقصد معصوم مظلوم عوام پر دہشتگردی کا الزام لگانا اور ان کے اساسی حقوق پر حملہ کرنا ہے۔

    زرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز اور بھارتی ایجنسیوں نے بھارتی یوم جمہوریہ سے چند دن قبل پورے مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کاسلسلہ تیز کردیا ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ نے اس بھارتی فوج کی طرف سے جاری قتل و غارت، گرفتاریوں، خواتین کی بے حرمتی اور املاک کی تباہی کو شدید مذمت کی ہے.

    واضح رہے کہ آزاد کشمیر میں ہر روز مقامی عوام کو بھارتی فورسز کی سرکاری تشدد، ناانصافی اعتداءات اور بنیادی حقوق کی آواز پر مظالم جھیلنے پڑتے ہیں۔ بھارتی فورسز  کی یہ کارروائیاں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے خلاف ہیں۔

    Indian Army Occupied Kashmir Operation Shakti آپریشن شکتی مقبوضہ کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر دکاندار قتل
    Next Article ایبٹ آباد کے 2 قومی اور 4 صوبائی حلقوں سے امیدواروں کے انتخابی نشان کیا ہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    جاری بارشوں کے دوران گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ

    اگست 30, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائے جہلم میں چھوڑا گیا سیلابی پانی آزاد کشمیر میں داخل

    اگست 29, 2025

    آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد جاں بحق، 169 سکولوں، 1809 گھروں کو نقصان

    اگست 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن

    اگست 30, 2025
    فیچرڈ

    جاری بارشوں کے دوران گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ

    اگست 30, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-8 میں ’’معرکہِ حق یادگار‘‘ کی تعمیر کا کام شروع

    اگست 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اگست 30, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن

    اگست 30, 2025
    فیچرڈ

    جاری بارشوں کے دوران گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ

    اگست 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.