Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    خاص خبریں اگست 12, 2026

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: 62 terrorists, including four key commanders, killed and several hideouts destroyed during multiple operations launched on intelligence-based information.
    کواڈ کاپٹر کے ذریعے درختوں کے نیچے چھپے دہشتگردوں کی نشاندہی کی گئی، سکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے متعدد انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سے شمالی وزیرستان میں جاری کارروائیوں کے دوران انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر خوارج کی نقل و حرکت اور ان کے ٹھکانوں کی مسلسل نگرانی کی گئی ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کواڈ کاپٹر کے ذریعے درختوں کے نیچے چھپے دہشتگردوں کی نشاندہی کی گئی، جس کے بعد انہیں درست کارروائی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، اس دوران فرار ہونے کی کوشش کرنے والے زخمی دہشتگردوں کو بھی نشانہ بنایا گیا  ۔

    سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 اہم خوارج کمانڈرز بھی ہلاک ہوئے، حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں جاری کارروائیوں کے دوران اب تک 62 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا مزید ہنا تھا کہ کارروائیوں کے دوران خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

    سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ علاقے میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور آخری خوارجی کے خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق
    Next Article براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    خاص خبریں

    چترال، مانسہرہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.