Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کبھی نہیں کہا میں پاکستانی شہری نہیں ہوں: حسین نواز
    خاص خبریں مارچ 14, 2024

    کبھی نہیں کہا میں پاکستانی شہری نہیں ہوں: حسین نواز

    مارچ 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Never said I am not a Pakistani citizen: Hussain Nawaz
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں کہا کہ وہ پاکستانی شہری نہیں ہیں۔

    حسن نواز اور حسین نواز فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں عدالت میں پیش ہو ئے، اس موقع پر جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران حسین نواز نے کہا کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔حسین نواز کا کہنا تھا کہ اکتوبر 1999 کو سیاسی انتقام لینا شروع کیا گیا اور بغیر کسی کیس کے جلاوطن کردیا گیا، ہر شخص کو شفاف ٹرائل ملنا چاہیے، مانتا ہوں کہ عدالتی اصلاحات ہونی چاہیے۔یاد رہے کہ دو روز  قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھائی حسین اور حسن نواز لندن سےلاہور پہنچے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکبریٰ خان: عمرہ اور اعتکاف کو سوشل میڈیا پر شیئر  کرنے کے بجائے نجی رکھنا پسند کرتی ہیں
    Next Article الہلال کلب نے مسلسل فتوحات کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    خاص خبریں

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا

    جون 18, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.