Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن
    Uncategorized جون 4, 2026

    سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن

    جون 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے "سولر شفٹ روکنے کے لیے نئے پاور ٹیرف” سے متعلق خبروں کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔

    وزارت نے واضح کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے یا سولر توانائی استعمال کرنے والی صنعتوں کو سزا دینے کا کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں۔

    پاور ڈویژن کے جاری کردہ بیان کے مطابق بعض رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ایسا منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت کم بجلی استعمال کرنے یا سولر توانائی اختیار کرنے والی صنعتوں پر اضافی مالی بوجھ ڈالا جائے گا، تاہم وزارتِ توانائی نے اس تاثر کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ زیرِ غور ٹیرف نظام صرف ایک اختیاری متبادل ہے، جس میں نسبتاً زیادہ فکسڈ چارجز کے ساتھ مختلف اوقات میں کم بجلی نرخ رکھنے کی تجویز شامل ہے، تاکہ صنعتی صارفین اپنی ضروریات اور بجلی کے استعمال کے انداز کے مطابق بہتر آپشن کا انتخاب کر سکیں۔

    وزارتِ توانائی کے مطابق صنعتی صارفین کو مکمل آزادی حاصل ہوگی کہ وہ نئے متبادل ٹیرف کو اختیار کریں یا موجودہ ٹیرف نظام پر برقرار رہیں۔ کسی بھی صارف کو نئے نظام پر منتقل ہونے کے لیے مجبور نہیں کیا جائے گا۔

    پاور ڈویژن نے مزید کہا کہ یہ متبادل ٹیرف خاص طور پر اُن صنعتوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جو چوبیس گھنٹے کام کرتی ہیں اور مسلسل بجلی استعمال کرتی ہیں، کیونکہ اس سے ان کی بجلی کی لاگت زیادہ مستحکم اور قابلِ پیشگوئی بن سکتی ہے۔

    بجلی کے نرخ پاکستان بجلی ٹیرف پاور ڈویژن سولر انرجی صنعتی صارفین فکسڈ چارجز نیا پاور ٹیرف وزارت توانائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد
    Next Article برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026

    خیبرپختونخوا: بارشوں اور فلش فلڈ سے 28 افراد جاں بحق، 29 زخمی، پی ڈی ایم اے

    جولائی 24, 2026

    الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ

    جولائی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.