Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے
    خاص خبریں فروری 29, 2024

    نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے

    فروری 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif has said that writing a letter to the IMF is tantamount to anti-nationalism
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔

    پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے لیگی قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ ایسے خط بانی پی ٹی آئی لکھ سکتے ہیں یہ ان کا وطیرہ ہے۔کوئی سیاسی جماعت ایسے خط نہیں لکھ سکتی۔آپ خود ہی نتیجہ اخذ کرلیں۔قبل ازیں قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی پہنچنے پر نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔سردار ایاز صادق، سینیٹر اسحق ڈار، حمزہ شہباز، عطااللہ تارڑ اور رانا مشہود بھی موجود تھے۔

    IMF Nawaz Sharif
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی اجلا س: ۔سیکورٹی کے پیش نظر شہر اقتدار میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
    Next Article پی ٹی آئی کا خط ریاست پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی ناکام سازش کے سوا کچھ نہیں, شیری رحمن
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.