Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان: ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد

    جولائی 15, 2026
    سندھ

    سندھ میں 79 ایلوپیتھک، ہربل ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری و جعلی قرار

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نواز شریف نے این اے128 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
    خاص خبریں فروری 8, 2024

    نواز شریف نے این اے128 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

    فروری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif has cast his vote in NA-128
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نواز شریف نے این اے128 میں ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر عون چودھری بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے۔

    ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران نواز شریف  نے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ لوگ گھروں سے باہر نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں. ، نواز شریف نے مزید کہا کہ ملک سے بدتہذیبی، بدتمیزی رعونت،گالم گلوچ،اور قوم کو ورغلانے کا کلچر ختم کرنا ہو گا،نفرت کا کلچر ختم کرنے سے زندگیوں میں آسانیاں آئیں گی اور پاکستانی عوام خوشحال زندگی بسر کریں گے۔

    قبل ازیں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی این اے 128 لاہور میں اپنا ووٹ ڈالا

    NA-128 Nawaz Sharif Vote این اے128 نواز شریف ووٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولنگ اسٹیشنز پر تمام امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس موجود ہیں،افواہوں پریقین نہ کریں،الیکشن کمیشن
    Next Article عام انتخابات: مختلف شہروں میں فورسز پر حملے اور لڑائی جھگڑوں سے متعدد افراد زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026

    بلوچستان: ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان: ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد

    جولائی 15, 2026
    سندھ

    سندھ میں 79 ایلوپیتھک، ہربل ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری و جعلی قرار

    جولائی 15, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری

    جولائی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    ساؤتھ ایئر: پاکستان کی نجی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت، ایک اور ایئر لائن کے ڈومیسٹک آپریشنز کا آغاز

    جولائی 15, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان: ٹماٹروں سے لدے مزدا ٹرک سے 11کروڑ مالیت کی کرسٹل آئس برآمد

    جولائی 15, 2026
    سندھ

    سندھ میں 79 ایلوپیتھک، ہربل ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری و جعلی قرار

    جولائی 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.