Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے
    کھیل اکتوبر 5, 2025

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National cricketer Abrar Ahmed from Mansehra ties the knot
    کراچی میں شادی کی تقریب، دلہے میاں کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خٰبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری سے تعلق رکھنے والے قومی کر کٹ ٹیم کے ماياناز سپن بولر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ابرار احمد نے کراچی میں آمنہ رحیم سے نکاح کرليا ۔

     ابرار احمد کی شادی کراچی میں آمنہ رحیم سے ہوئی اور دلہنیا لینے کے لیے آمد پر27 سالہ ابرار احمد کی بارات کا ڈھول کی تھاپ پرپرتپاک استقبال کیا گیا ۔

    قومي ټيم کے سپنر ابرار احمد کا ولیمہ 6 اکتوبر کو ہوگا جس کے بعد وہ لاہور میں پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے ۔

    ابرار احمد نے پہلی مرتبہ 2017 میں پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی جب کہ انہوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2022 میں انگلینڈ کے خلاف کیا تھا ۔

    ابرار احمد کا تعلق خيبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے اور وه کراچی میں رہائش پذیر ہیں،  ابرار احمد پی ایس ایل میں کراچی کنگزاور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔

    ابراراحمد 10 ٹیسٹ میں 46، 11 ون ڈے انٹر نیشنل میں 18 اور15 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچزمیں 21 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ ابرار احمد اب جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی امیدوں کا مرکز ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: سرن ویلی میں ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی
    Next Article آزاد کشمیر: میرپور میں منگلا ڈیم سے ملحقہ علاقے میں کئی مکانات زمیں میں دھنس گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ہر سال 27 اکتوبرکا دن یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں

    اکتوبر 23, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلز پارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

    اکتوبر 26, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے منصوبہ تیار، 20 ہزار مسافر روزانہ سفر کریں گے

    اکتوبر 26, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.