Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امریکا»قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور
    امریکا جون 19, 2026

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی اسمبلی میں پاکستان کی کوششوں اور ثالثی سے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کے حوالہ سے تہنیتی قرارداد کی منظوری۔

    قومی اسمبلی کے اجلا س میں وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیرتارڑ نے اس حوالہ سے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی اجازت چاہی۔

    اجازت ملنے پرانہوں نے قراردار پڑھ کرسنائی، جس کی ایوان نے متفقہ طور پر منظوری دی۔

    قراردارکے متن میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی انتہائی اطمینان اور فخر کے ساتھ اس تاریخی سفارتی کامیابی کو نوٹ کرتی ہے، جو امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان محاذآرائی کے خاتمے، اور امن و استحکام کے لیے ایک فریم ورک پر مبنی معاہدے پر دستخط کی صورت میں سامنے آئی ہے۔

    یہ ایوان اس تنازعہ کے علاقائی امن و استحکام پر منفی اثرات کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے ممالک کی معاشی استحکام اور توانائی کے تحفظ پر پڑنے والے اثرات کو بھی تسلیم کرتا ہے۔

    قراردارکے متن میں بتایا گیا ہے کہ ایوان وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ سید محسن نقوی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، اور مذاکراتی عمل میں شامل پوری ٹیم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

    ان تمام اصحاب کی مخلصانہ اور انتھک کاوشوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک قابلِ اعتماد اور غیر جانبدار ثالث کے طور پر نمایاں مقام دلایا۔

    یہ ایوان اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی قیادت کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کی دانشمندانہ قیادت کو سراہتا ہے، جس کے نتیجے میں مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے اور اس تاریخی امن معاہدے پر دستخط ممکن ہوئے۔

    یہ معاہدہ خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

    اسحاق ڈار امریکہ ایران امن معاہدہ امن معاہدہ پاکستان ثالثی پاکستان کا عالمی کردار پاکستان کی سفارتی کامیابی تہنیتی قرارداد سفارتکاری شہباز شریف عاصم منیر عالمی امن قومی اسمبلی قومی اسمبلی اجلاس محسن نقوی مشرق وسطیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا
    Next Article پاکستانی وزارتِ اطلاعات کے فیکٹ چیکر نے طالبان رجیم کے بے بنیاد دعویٰ کی قلعی کھول دی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.