Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معمہ حل، مبینہ قاتل گرفتار، آلۂ قتل برآمد
    خاص خبریں جون 10, 2026

    نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معمہ حل، مبینہ قاتل گرفتار، آلۂ قتل برآمد

    جون 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mystery of young man's body bound and noose solved, alleged killer arrested, murder weapon recovered
    مقامی عدالت نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کے علاقے تھانہ خاکی میں چند روز قبل بھیرکنڈ کے رہائشی نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معاملہ حل ہو گیا ،پولیس نے قاتل کو گرفتار کرکے آلۂ قتل بھی برآمد کرلیا ۔

    یکم اور دو جون کی درمیانی شب تھانہ خاکی پولیس کو اطلاع ملی کہ ترہا پائین کے مقام پر ایک نامعلوم نوجوان کی لاش پڑی ہوئی ہے ۔

    پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لاش کے متعلق معلومات حاصل کرنا شروع کیں تو مقتول کی شناخت زین شاہ ولد سید احمد شاہ کے نام سے ہوئی، پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش کا آغاز کیا ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان نے اندھے قتل کو ٹریس کرنے اور نامعلوم ملزم/ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس حکام پر مشتمل سپیشل ٹیم تشکیل دی، جنہوں نے اندھے قتل کو ٹریس کرنے کے لیے مختلف لوگوں سے پوچھ گچھ شروع کی ۔

    پولیس نے بھیرکنڈ کے رہائشی بلال ولد محمد عارف کو شاملِ تفتیش کیا، جس نے دورانِ تفتیش قتل کا اعتراف کر لیا اور سرسری تفتیش میں پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ مقتول زین شاہ نے اس کا پستول اور پیسے دینے تھے، جس کی وجہ سے اس نے اپنے دیگر ساتھی کے ساتھ مل کر اسے قتل کیا ۔

    پولیس نے ملزم بلال کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا، جہاں سے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباکو انیشیٹو گروپ نے بھارتی بربریت کے خلاف سکھ فریڈم انٹرنیشنل پر دستاویزی فلم جاری کر دی
    Next Article فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط، مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.