Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
    Uncategorized مئی 6, 2026

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیرڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی عصرِحاضر کاسب سے بڑاچیلنج ہے۔

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اجتماعی اقدامات درکارہیں۔

    اسلام آباد میں بریتھ کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہ ممالک میں ہوتا ہے۔

    پاکستان موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بے پناہ نقصانات اٹھاچکا ہے۔

    انہوں نے کہاکہ سیلابوں نے جانی نقصان کے ساتھ لوگوں کے لیے معاشی مسائل بھی پیدا کیے۔

    فضائی آلودگی شہریوں خصوصاًبچوں کی صحت کے لیےانتہائی خطرناک ہے۔

    انہوں نے کہاکہ موسمیاتی بحران میں ذمہ دار اور متاثرہ ممالک برابر نہیں ہیں۔ ماحولیاتی نقصانات کا ازالہ عالمی ذمہ داری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
    Next Article سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    حکومت

    پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر

    مئی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    فیچرڈ

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ…

    حکومت

    پراجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں ، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 6, 2026
    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.