Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»مریم نواز شریف نے موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا، پنجاب میں مویشیوں کے علاج کے لیے جدید سہولیات فراہم
    پنجاب ستمبر 3, 2026

    مریم نواز شریف نے موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا، پنجاب میں مویشیوں کے علاج کے لیے جدید سہولیات فراہم

    ستمبر 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کردیا۔

    پنجاب میں پہلی مرتبہ مویشیوں کے علاج کے لیے مکمل موبائل ہسپتال یونٹ قائم کیا گیا ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سٹیٹ آف آرٹ موبائل وٹرنری ڈسپنسری، وٹرنری لیبارٹری اور ایکسرے یونٹ کا معائنہ کیا.

    وزیراعلیٰ نے لائیوسٹاک کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت کی۔

    انہوں نے ماڈل وٹرنری ہسپتال کے مجوزہ ڈیزائن کی منظوری بھی دی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ مزید 30 موبائل وٹرنری ڈسپنسری اور 17 موبائل وٹرنری لیب کا آغاز کردیا گیا ہے۔

    پنجاب میں 2062 موبائل وٹرنری ہسپتال فنکشنل ہو گئے ہیں۔

    موبائل وٹرنری ڈسپنسری میں الٹراساؤنڈ اور ایکسرے یونٹ جبکہ موبائل وٹرنری لیبارٹری میں موقع پر ہی 40 ٹیسٹ کیے جا سکیں گے۔

    بریفنگ کے مطابق موبائل وٹرنری ہسپتالوں میں مویشیوں کی بیماریوں کی سکریننگ اور سرویلنس بھی کی جائے گی۔

    پنجاب کے 10 ڈویژنل ہسپتالوں میں ایکسرے، 36 اضلاع میں آپریشن تھیٹرز اور لیبارٹریاں جب کہ ہر تحصیل میں 138 الٹراساؤنڈ مشینیں موجود ہوں گی۔

    صوبہ بھر میں مویشیوں کے علاج کے لیے فارمر کے ڈیرے پر جاکر 6964 موبائل موٹر بائیک پر وٹرنری اسسٹنٹ متحرک ہیں۔

    سی ایم انٹرن شپ پروگرام کے تحت ایک ہزار انٹرنز نے 34 لاکھ مویشیوں کا علاج کیا۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں 230 وٹرنری ہسپتالوں کی تعمیر و بحالی کے ساتھ ماڈل وٹرنری ہسپتال قائم کیا جائے گا۔

    ماڈل وٹرنری ہسپتال میں کیٹل کرش، جدید ترین مکینیکل کرش اور ہارس کرش موجود ہوں گے۔

    آپریشن تھیٹرز میں ہائیڈرالک آپریشن ٹیبل اور جدید ترین لائٹس بھی لگائی جائیں گی۔

    دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لیے پنجاب میں 8 لاکھ جانوروں کی مصنوعی نسل کشی کی گئی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب مؤثر ویکسی نیشن کی وجہ سے لمپی سکن بیماری سے محفوظ ہوچکا ہے۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں مویشیوں کی بہتر افزائش نسل سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کریں گے۔

    پنجاب پنجاب لائیوسٹاک لائیوسٹاک پنجاب لمپی سکن بیماری مریم نواز شریف مصنوعی نسل کشی موبائل وٹرنری فلیٹ موبائل وٹرنری ہسپتال مویشی پال کسان مویشیوں کا علاج وٹرنری ڈسپنسری وٹرنری لیبارٹری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    Next Article وزیر مملکت طلال چوہدری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ، جاری کاموں اور انتظامات کا معائنہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026

    راولپنڈی، مری، گلیات سميت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.