Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
    خاص خبریں مئی 23, 2026

    مانسہرہ: قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

    مئی 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: All three accused named in murder case arrested
    ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا، مزید تفتیش جاری ہے، اوگی پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں تھانہ اوگی کی حدود اربوڑہ میں قتل کے واقعہ میں نامزد تینوں ملزمان کو 2 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا گیا ۔

    ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ محمد اظہر خان کے احکامات کی روشنی میں تھانہ اوگی پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اربوڑہ میں پیش آنے والے قتل کے واقعہ میں ملوث و نامزد تینوں ملزمان کو وقوعہ کے صرف 2 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا ۔

    تھانہ اوگی کی حدود اربوڑہ میں قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں اور ناکہ بندیاں شروع کر دیں ۔

    پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزمان بختیار، سراج اور ممتاز سکنان لڑی اربوڑہ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عراقچی سے اہم ملاقات
    Next Article حسن ابدال پولیس نے شہری پر بلا وجہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.