Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں
    خاص خبریں دسمبر 11, 2024

    غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں

    دسمبر 11, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں شدید سردی نے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا۔ پہاڑوں پر ہر طرف برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، غذر میں جھیلیں اور آبشاریں جم گئیں جبکہ مالم جبہ، کالام، کاغان اور شوگران نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔

    کراچی میں سرد ہواؤں نے سردی بڑھادی، پارہ صبح سویرے 12 تک گرگیا، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز لہہ میں درجہ حرارت منفی 13، اسکردو اور گوپس میں منفی 7 ریکارڈ کیا گیا، کالام اور قلات میں منفی 6 ڈگری کی سردی پڑی جبکہ دیر اور مالم جبہ میں منفی 4 کی سردی پڑی۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سردی کی لہر 15 دسمبر تک برقرار رہے گی، آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور مزید برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات ہلکی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق جنوری کے اوائل میں بارش کا سسٹم بنے گا تاہم معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق
    Next Article اسلام آباد احتجاج میں علی امین کے گارڈز نے اپنے ورکرز پر خود فائرنگ کی، خواجہ آصف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز اسپتال کی نرسری میں ہولناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق، تحقیقات کا حکم

    اگست 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 2026
    اسلام آباد

    پمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری

    اگست 26, 2026
    آزاد کشمیر

    شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم نامزد، 27 اگست کو حلف اٹھائیں گے

    اگست 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.