Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سید فیصل گیلانی نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب،وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا

    جون 9, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لاہور: پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار شہید، ایک ڈاکو مارا گیا
    خاص خبریں مئی 10, 2024

    لاہور: پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار شہید، ایک ڈاکو مارا گیا

    مئی 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    لاہور: پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار شہید، ایک ڈاکو مارا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایک افسوسناک واقعے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ نواب ٹاؤن لاہور میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس سے مقابلے میں ایک پولیس کانسٹیبل خلیل شہید، ایک ڈاکو مارا گیا جب کہ دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ مقابلہ اس وقت ہوا جب سب انسپکٹر فلک شیر نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ 174-C ابدالیان سوسائٹی میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔

    پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل خلیل شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ فیصل کے نام سے ایک ڈاکو بھی مارا گیا جب کہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا۔ تصادم میں اے ایس آئی (اسسٹنٹ سب انسپکٹر) بھی زخمی ہوئے اور ان کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ: نیب ترمیمی کیس کے فیصلے کے خلاف حکومتی درخواست سماعت کے لیے مقرر
    Next Article گورنر راج لگانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی: گنڈا پور
    Ume Roman

    Related Posts

    سید فیصل گیلانی نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا

    جون 9, 2026

    قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب،وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا

    جون 9, 2026

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سید فیصل گیلانی نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب،وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا

    جون 9, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی

    جون 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 4, 2026

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    خاص خبریں

    نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے شعبۂ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے وفد نے…

    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سید فیصل گیلانی نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب،وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا

    جون 9, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی کے شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری، میگا پروجیکٹ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

    جون 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.