Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»قبائلی اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے انتخاب کیلئے جرگوں کا سلسلہ جاری
    امن اکتوبر 16, 2026

    قبائلی اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے انتخاب کیلئے جرگوں کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 16, 2026Updated:اکتوبر 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: نئے انتظامی نظام کے تحت خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے انتخاب اور مقامی نمائندگی کے لیے جرگوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    باجوڑ، کرم، باڑہ، خیبر، اپر دیر اور لوئر دیر میں مقامی عمائدین، علماء کرام اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ جرگے اور مشاورتی اجلاس منعقد کیے گئے۔

    اجلاس میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے کردار، مقامی نمائندگی، عوامی مسائل اور ترقیاتی ضروریات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام مقامی عمائدین کے ساتھ مشاورت کے ذریعے علاقائی ترقیاتی کونسل کے قیام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

    مقامی عمائدین نے نئے انتظامی نظام پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری اداروں کے ساتھ تعاون، عوامی مسائل کے حل اور علاقے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

    اس اقدام کے ذریعے مقامی روایات اور اجتماعی مشاورت کو انتظامی و ترقیاتی عمل سے منسلک کرتے ہوئے قبائلی اضلاع کی مقامی آبادی کو مؤثر نمائندگی فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    نئے انتظامی نظام کے تحت خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع جن میں باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر، جنوبی وزیرستان لوئر، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت اور بنوں شامل ہیں، میں مقامی افراد کونسل کا انتخاب کریں گے۔

    اسی سلسلے میں گزشتہ روز مہمند، بنوں اور وزیرستان میں بھی ملک و مشران، علماء کرام اور مقامی عمائدین کے ساتھ جرگے منعقد کیے گئے۔

    جرگہ میں نئے انتظامی نظام، علاقائی ترقیاتی کونسل میں مقامی نمائندگی، امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی ضروریات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    باقی ماندہ اضلاع میں بھی اگلے دو دنوں میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندگان کا انتخاب مکمل ہو جائے گا۔

    کونسل کے ارکان کا انتخاب مقامی آبادی کی خواہشات، قبائلی روایات اور باہمی مشاورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جرگہ نظام کے تحت کیا جا رہا ہے تاکہ مقامی عمائدین کو نمائندگی دی جا سکے اور علاقے کے مسائل، ضروریات اور ترقیاتی ترجیحات کو مؤثر انداز میں متعلقہ حکام تک پہنچایا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ
    Next Article صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    پنجاب

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    پولیس

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.