Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ
    فیچرڈ اگست 6, 2025

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Khan Kundi visits Hattar Industrial Estate
    میری کوشش ہے کہ صوبے کا سافٹ امیج بلڈ اپ کیا جائے تاکہ سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں انوسٹمنٹ کریں، گورنر کا صنعتکاروں سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی نے حطار انڈسٹریل سٹیٹ میں قائم سلور لیک فوڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے ملاقات بھی کی ۔

    ہری پور: اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے صوبے پر دہشتگردی کا لیبل لگ چکا ہے، جس کی وجہ سے سرمایہ کار یہاں آنے سے گریزاں ہیں ۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ صوبے کا سافٹ امیج بلڈ اپ کیا جائے تاکہ سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں انوسٹمنٹ کریں اور عوام کو روزگار کے مواقع میسر آئیں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مہنگی توانائی اور غیر متوازن ٹیکس پالیسیوں نے صنعتی ترقی کو روک دیا گیا ہے، میں ہر فورم پر آپ کا وکیل بن کر کام کروں گا ۔ میری خواہش ہے کہ فیصل آباد اور لاہور کی طرز پر ہری پور میں بھی صنعتکاروں کو تمام بنیادی سہولیات میسر ہوں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری چلے گی تو ملک بھی ترقی کرے گا، انہوں نے تسلیم کیا کہ زراعت کا شعبہ بھی اس وقت مایوسی کا شکار ہے، کسانوں کو بھی وہی توجہ درکار ہے جس کی صنعتکاروں کو ضرورت ہے ۔

    اس موقع پر گروپ چیئرمین چوہدری ذوالفقار علی انجم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری انڈسٹری ‘سلور لیک فوڈ’ نے گزشتہ سال سات ارب روپے کی ایکسپورٹ کی ہے، اور آج ہماری انڈسٹری کی ملک بھر میں پھیلی شاخوں میں ہزاروں افراد کام کر رہے ہیں ۔

    قبل ازیں مینیجنگ ڈائریکٹر سلور لیک فوڈ قادر محمود نے منسٹریز،ورکرز ویلفیئر بورڈ،ووکیشنل ٹریننگ اور ہسپتال جیسے ایشوز پر تفصیلی بریفنگ دی،اس موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی کو چوہدری ذوالفقار علی انجم نے روائیتی پگڑی بھی پہنائی گئی اور شیلڈز بھی پیش کیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل
    Next Article ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.