Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر نیٹ ورک نے میڈیا کرکٹ لیگ 2025 جیت لی
    خاص خبریں جنوری 21, 2025

    خیبر نیٹ ورک نے میڈیا کرکٹ لیگ 2025 جیت لی

    جنوری 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    میڈیا کرکٹ لیگ 2025 خیبر نیٹ ورک نے جیت لی ۔ فائنل میں خیبر نیٹ ورک نے روزنامہ جنگ جیو گروپ کو آٹھ وکٹ سے شکست دی۔

    شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے جنگ جیو گروپ نے 148 رنز بنائے۔ خیبر نیٹ ورک نے مطلوبہ ہدف ساتویں اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ فائنل کے مین آف دی میچ فہد میاں چنو ں تھے ۔ مین آف دی ٹورنامنٹ سنو ٹی وی کے متین احمد رہے جبکہ بیسٹ بالر فرحت عباسی گرین ٹی وی قرار پائے۔ قبل ازیں پہلے سیمی فائنل میں روزنامہ جنگ نے ایک نیوز کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں خیبر نیوز نے جی این این کو 10 وکٹ سے ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

    فائنل کے مہمان خصوصی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ تھے ۔ انہوں نے ونر ٹرافی اور تین لاکھ روپے فائنل کی فاتح خیبر نیٹ ورک کو جبکہ رنر اپ ٹرافی اوردو لاکھ روپے جنگ جیو گروپ کو د یئے۔مختلف آفیشلز اور ٹورنامنٹ آرگنائزز میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیری اولین ترجیح ایک ایسا ملک قائم کرنا ہے جو آزاد اور مضبوط ہو ،ٹرمپ
    Next Article راولپنڈی میں باولے کتوں نے ایک دن میں 39 افراد کو کاٹ لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.