اسلام آباد: آج ملک بھر میں عیدالفطر کی خوشیاں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہیں ۔
عیدالفطر کے اس پرمسرت موقع پر خیبر نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر( سی ای او) کامران حامد راجہ اور چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) جواد حامد راجہ کی جانب سے اہل وطن اور تمام پختونوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک باد دی گئی ہے ۔
دریں اثنا خیبر نیٹ ورک کے دیگر افسران و کارکنان کی جانب سے بھی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں اور پختونوں کو عید الفطر کی مبارک بار پیش کی گئی ہے ۔