Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
    خاص خبریں فروری 5, 2025

    ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

    فروری 5, 2025Updated:فروری 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kashmir Solidarity Day is being celebrated with traditional enthusiasm all over the world including Pakistan
    حق خودارادیت بین الاقوامی قانون کا بنیادی اصول ہے،صدر اور وزيراعظم کے پيغامات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد/ مظفرآباد: ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا، اس موقع پر عام تعطیل ہے جبکہ سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تقریبات، ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا تھا ۔

    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدامات کر رہا ہے، جبکہ حق خودارادیت بین الاقوامی قانون کا بنیادی اصول ہے ۔

    صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اقوام متحدہ کو کشمیریوں سے کیے گئے وعدے کا احترام کرنا چاہیے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کشمیری خوف اور دہشت کے ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں، اور پاکستان ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا ۔

    انہوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے، جبکہ مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون رہے گا۔

    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وفاقی وزراء نے اپنے بیانات میں کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور بھارت کے مظالم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزراء نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کرنے کا اعلان
    Next Article 5 فروری: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی تسلط کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.