Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»اگر آپ ہنرمند ہیں تو جرمنی آپ کو خوش آمدید کہتا ہے
    بلاگ فروری 27, 2024

    اگر آپ ہنرمند ہیں تو جرمنی آپ کو خوش آمدید کہتا ہے

    فروری 27, 2024Updated:فروری 27, 20244 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Jobs in Grmany
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیا آپ جانتے ہیں کہ مغربی یورپ کے ملک جرمنی کو تقریباً دو ملین ہنر مندوں کی کمی کا سامنا ہے۔ اور جرمنی کے ادارے ہنرمندوں کی تلاش میں ہیں۔ جرمنی میں انجینئرز، آئی ٹی ماہرین،  نرسنگ پروفیشنلز اورتعمیراتی ہنرمندوں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ جرمنی میں ملازمت کے خواہش مند ہیں تو آپ کو جرمنی کے ان شہروں کا انتخاب کرنا چاہیئے جہاں سب سے زیادہ صنعتیں ہیں۔

    ڈریزن شہر کی سیلیکون ویلی ایسی ہی ایک جگہ ہے جو مائیکرو الیکٹرونکس کا مرکز ہے۔ اسی طرح سولر ویلی جو قابل تجدید توانائی کا مرکز ہے۔ بارڈن ووٹن برگ کار سازی کا گڑھ ہے جہاں مرسیڈیز اور پوشے جیسی گاڑیاں بنتی ہیں۔  اگر آپ یورپی یونین کے شہری نہیں مگر آپ کے پاس ملازمت کی ایک پیشکش موجود ہے تو آپ ورک ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں اور اگر آپ کو پاس جاب آفر نہیں تو بھی آپ ملازمت تلاش کرنے کا ویزا لے سکتے ہیں۔

    اگر آپ گریجویٹ ہیں تو یورپی یونین کے بلیو کارڈ کے لیے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ  جرمنی میں انجینئر کے لیے جرمن زبان آنا ضروری نہیں۔ جرمنی میں انجینئر کی اوسط تنخواہ 4400 یورو  ماہانہ ہے۔ ٹیکس اور دیگر کٹوتیوں کے بعد آپ کو تقریباً 2800 یورو ملیں گے۔

    جرمنی کو بڑی گاڑیوں جیسے ٹرکوں کے لیے ماہر اور تجربہ کار ڈرائیورز کی بھی ضرورت ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ جرمنی میں ٹرکرز کو برسوں پر محیط پروفیشنل ٹریننگ کی ضرورت نہیں ہوتی مگریورپی یونین کے کسی رکن ملک کا جاری کردہ لائسینس ہونا ضروری ہے۔ لیکن اگر آپ کے پاس یہ لائسنس نہیں تو بھی آپ جرمنی آ کر ٹرک ڈرائیور کی ملازمت تلاش کر سکتے ہیں اور اس کی کوئی ممانعت نہیں۔ ایسی صورت میں آپ اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ جرمنی آئیے مگر آپ کو 6 ماہ کے اندر اندر اپنا لائسنس جرمن لائسنس سے تبدیل کرنا ہوگا۔  اگر کوئی ادارہ آپ کو ٹرک ڈرائیؤنگ کی نوکری کی ضمانت دیتا ہے تو آپ 15 ماہ میں ٹرک ڈرائیونگ کے لیے درکار شرائط پوری کرنے کے اہل ہو جاتے ہیں۔جرمنی میں ایک ٹرک ڈرائیور اوسطاً 2700 یورو کماتا ہے ٹیکس اور دیگر کٹوتیوں کے بعد اس کے ہاتھ میں 1870 یورو آتے ہیں۔

    اگر آپ آئی ٹی کے ماہر ہیں تو جرمنی آپ کی صلاحیتوں بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے۔ جرمنی میں سافٹ وئر ڈیولپمنٹ، ایپلکیشن منجمنٹ، آئی ٹی سیکیورٹی، ڈیٹا سائنس اور سائبر سیکیورٹی کے شعبوں میں نوکریاں موجود ہیں۔  پروگرامنگ لینگوجز جیسے جاوا، ایس کیو ایل، پائتھون، پی ایچ پی اور سی لینگوئج کی بہت مانگ ہے۔ اگر آپ کے پاس آئی ٹی کی پروفیشنل ڈگری نہیں تب بھی آپ آئی ٹی سپیشلسٹ کے لیے خصوصی ویزہ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لئے آپ کو درکار ہوگا کسی آئی ٹی کمپنی کی جانب سے ملازمت کا آفر لیٹر اور آئی ٹی کے شعبہ میں کم از کم تین سال کا تجربہ اور جرمن زبان کی جان پہچان۔اگر آپ کے پاس جاب آفر ہے تو آپ کوالیفائیڈ پروفیشنلز کے لئے ورک ویزا اپلائی کریں۔  یہاں آئی ٹی ماہرین 6000 یورو ماہانہ کماتے ہیں یعنی ٹیکس اور دیگر کٹوتیوں کے بعد قریب 3600 یورو  آپ کو ملتے ہیں۔

    نرسنگ پروفیشنلز کی جرمنی میں بہت مانگ ہے۔ سب سے پہلے تو آپ کو اپنی پروفیشنل کوالیفکیشن کو جرمنی میں تسلیم کروانا ہوگا آپ کی تربیت جرمنی میں نرسنگ کے لیے تین برس کے تربیتی پروگرام جتنی ہونا چاہیے۔ آپ کا تعلق کس ملک سے ہے یہ اہم نہیں مگر آپ نے تربیت کہاں سے لی ہے یہ اہم ہے۔

    کچھ شعبوں جیسے کارپنٹروغیرہ کے لیے تو آپ کو اپنی پروفیشنل کوالیفکیشن کی تصدیق کی بھی ضرورت نہیں  مگر آپ کو ویزہ درکار ہوگا۔  جرمنی کو اس وقت مکینکیل ورکرز، پلمبرز، کنکریٹ اور سٹیل کے تعمیراتی مزدوروں، الیکٹرکل انجینئرز اور بلڈنگ کلینرز کی اشد ضرورت ہے۔

    Find a Job in Germany IT Jobs in Germany
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج نے کنٹرول لائن پر جاسوسی کرنے والے انڈین آرمی کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا
    Next Article کراچی والے ہوجائیں تیار، پی ایس ایل کا میلہ سجے گا اب کراچی میں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.