Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جہلم: جعفر ایکسپریس سانحہ میں شہید جوان مرزا جواد فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
    پوٹھوہار مارچ 14, 2025

    جہلم: جعفر ایکسپریس سانحہ میں شہید جوان مرزا جواد فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

    مارچ 14, 2025Updated:مارچ 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Jhelum: Martyred soldier Mirza Jawad laid to rest with military honors in Jaffar Express tragedy
    میرا بیٹا ایک عظیم مرتبے پر فائز ہوا، بیٹے کی شہادت پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے ۔ والد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم : جعفر ایکسپریس سانحہ میں شہید ہونے والے جوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید مرزا جواد کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں ڈومیلی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

    شہید کی نماز جنازہ میں قریبی رشتہ داروں، اعلی فوجی افسران ، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر شہید کے جسدِ خاکی کو پاک فوج کے چاک وچوبند دستے کی سلامی بھی دی ۔

    پاک فوج کا 28 سالہ جوان مرزا جواد عید کے لیے چھٹیوں پر گھر آ رہا تھا کہ بولان میں بی ایل اے کے دہشتگردوں کے حملہ میں شہید ہو گئے ۔

    نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہید جوان مرزا جواد کے والد نے بتایا کہ میرا بیٹا ایک عظیم مرتبہ پر فائز ہوا ،بیٹے کی شہادت پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ  میرے بیٹے نے وطن پر اپنی جان قربان کردی اور ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدارالعلوم حقانیہ اور بنوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی، آئی جی خیبرپختونخوا
    Next Article اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت، تمام ممالک سے پاکستان کےساتھ تعاون کی اپیل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.