Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا کو امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ہے،آئی جی ذوالفقار حمید
    فیچرڈ فروری 25, 2025

    خیبرپختونخوا کو امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ہے،آئی جی ذوالفقار حمید

    فروری 25, 2025Updated:فروری 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It is my mission to make Khyber Pakhtunkhwa a cradle of peace, IG Zulfiqar Hameed
    پولیس دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف عوام کا اعتماد حاصل کریں،ایبٹ آباد میں پولیس دربار سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد پولیس لائنز میں ہزارہ ریجن کے پولیس افسران و جوانان کے ایک دربار سے خطاب کرتے ہوئے  انسپکٹر جنرل  پولیس ذوالفقار حمید نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی  پولیس بہت دلیر اور نڈر پولیس فورس ہے جسکے سرفروش جوانوں نے پہلے بھی وسائل اور جدید ہتھیاروں کی کمی کے باوجود دہشت گردوں کا ڈٹ کر نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ انہیں بری طرح شکست دی ۔

    ذوالفقار حمید نے جوانوں پر زور دیا کہ وہ شرپسندوں کے اوچھے ہتکھنڈوں سے ہوشیار رہیں اور انہیں ایک بار پھر ذلت آمیز شکست سے دو چار کریں ۔

    آئی جی پی نے کہا کہ صوبے کو امن کا گہوارہ بنانا میرا مشن ہے اورفورس کے جوانوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف عوام کا اعتماد حاصل کریں اور عوامی پولیسنگ کو فروغ دیکر ڈیوٹی ادا کریں ۔

    ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ  پولیس کی ڈیوٹی عبادت کا درجہ رکھتی ہے، جوان عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے فرائض سرانجام دیں، سخت محنت اور ایمانداری کو اپنا شعار بنائیں، اللہ تعالیٰ انہیں قدم قدم پر کامیابی و کامرانی عطا کرے گا ۔

    آئی جی پی نے کہا کہ پولیس فورس کی استعدادی صلاحیتیں بڑھانے اور حالات کار بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔

    دربار میں پولیس افسران و جوانان نے اپنے ذاتی و اجتماعی مسائل پیش کئے، آئی جی پی نے تمام مسائل توجہ سے سنے جن میں سے بعض کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے جبکہ باقی مسائل پر متعلقہ حکام سے فوری رپورٹ طلب کی ۔

    بعد ازاں ذوالفقار حمید نے ریجنل پولیس آفس میں ہزارہ ریجن کے افسران کے اجلاس کی صدارت بھی کی، اس موقع پولیس افسران کی جانب سے آئی جی کو  علاقے کی سیاسی، سماجی صورتحال اور کرائمز کے بارے تفصیلی بریفنگ  بھی دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا ازبکستان میں یادگار آزادی کا دورہ
    Next Article غازی کے قریب موٹر وے پر مسافر بس حادثے کا شکار، 3افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.