Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایرانی سپریم لیڈر کے انتخاب سے متعلق متضاد دعوے، اسرائیلی اور ایرانی میڈیا کی مختلف رپورٹس
    بین الاقوامی مارچ 4, 2026

    ایرانی سپریم لیڈر کے انتخاب سے متعلق متضاد دعوے، اسرائیلی اور ایرانی میڈیا کی مختلف رپورٹس

    مارچ 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Israeli media claims Mujtaba Khamenei appointed as Iran's new supreme leader
    ابھی تک ایران کی جانب سے کسی حتمی فیصلے یا نام کا سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے اور ان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند گھنٹوں میں متوقع ہے۔

    رپورٹس کے مطابق سپریم لیڈر کے انتخاب کے لیے مجلس خبرگان رهبری کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بیشتر اراکین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نئے سپریم لیڈر کے نام پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے۔

    دوسری جانب ایرانی میڈیا نے ان دعوؤں کی تصدیق نہیں کی۔ ایرانی ذرائع کے مطابق مجلس خبرگان رہبری کا اجلاس تاحال جاری ہے اور نئے سپریم لیڈر کے تقرر کے عمل میں ایک ہفتے تک کا وقت لگ سکتا ہے۔

    ابھی تک ایران کی جانب سے کسی حتمی فیصلے یا نام کا سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا، جس کے باعث صورتحال غیر یقینی کا شکار ہے اور عالمی سطح پر اس پیش رفت پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
    Next Article وزیراعظم کا ہندو برادری کو ہولی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.