Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد:مسجد سے چپل چوری کرنے والے چور کو شہریوں نے پکڑ لیا
    پوٹھوہار اگست 5, 2024

    اسلام آباد:مسجد سے چپل چوری کرنے والے چور کو شہریوں نے پکڑ لیا

    اگست 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Citizens caught the thief who stole slippers from the mosque
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی مسجد سے چپل کو چوری کرنا معمول بن گیا جس پر شہریوں نے تنگ آکر 6 ماہ سے مسجد سے چپل چوری کرنے والے شخص کو  پکڑنے کا فیصلہ کیا۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی بلیو ایریا مسجد میں چپل چوری کی واردات میں اضافے ہونے لگا۔جس کے بعد 2 شہریوں نے چور کو گھات لگاکر پکڑنے کا ارادہ کیا۔ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں نے مسجد میں جماعت کے کھڑے ہوجانے کے بعد ہر آنے جانے والے پر نظر رکھنا شروع کر دیا،کچھ  دیر بعد ایک نوجوان مسجد کے اندار داخل ہوا اور اس نے شاپر نکال کر تمام نمازیوں کی چپلوں کو شاپر میں ڈالنا شروع کردیا جس کے بعد گھات لگائے دونوں نوجوانوں نے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

    نوجوانوں  کے مطابق تقریبا گزشتہ 6  ماہ کے دوران  جمعہ کی نماز سمیت اجتماعات کے دوران بھی   نمازیوں کے جوتے چوری ہوتے رہے۔ملزم نے پولیس کے مطابق  اسلام آباد کی بلیو ایریا مسجد  سمیت دیگر سیکٹرز کی مساجد سے بھی جوتوں کو چرایا۔ دوسری طرف ملزم کا کہنا ہے کہ وہ مسجد سے نمازیوں کے اچھے جوتعں کو چوری کرکے بیچ دیتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران آج اسرائیل پر جوابی حملہ کر سکتا ہے
    Next Article عوامی دباؤ کے باعث حسینہ واجدمستعفی، بھارت روانہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.