Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد:پسند کی شادی کرنے پر جوڑے کو قتل کردیا گیا
    پوٹھوہار اگست 7, 2024

    اسلام آباد:پسند کی شادی کرنے پر جوڑے کو قتل کردیا گیا

    اگست 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad A couple was killed for getting married
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پسند کی شادی کرنے پر ہنگو سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔

    اسلام آباد میں ہنگو سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق جوڑے نے پسند کی شادی کررکھی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے گاؤں پنڈ پڑیاں میں ہنگو سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کو قتل کیا گیا۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں نے پسند کی شادی کی تھی اور انہوں نے جان بچانے کے لیے ایک گھر میں پناہ لی ہوئی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان لڑکے کا تعاقب کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے اور لڑکا اور لڑکی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔جبکہ پولیس نے تفیش شروع کرکے ملزمان کی تلاش جاری کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی سیاحوں کے لیے تھائی لینڈ کے وزٹ ویزا فیس کو اپ ڈیٹ کردیا گیا
    Next Article شاہراہ کاغان مہانڈری کے مقام سے ٹریفک اب تک بحال کیوں نہیں ہوئی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال کردی گئی

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.