Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»منیلا: اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
    باہمی تعاون جولائی 22, 2026

    منیلا: اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

    جولائی 22, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    منیلا: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 33 ویں آسیان علاقائی فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔

    اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم نے منیلا میں بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ خلیل الرحمان سے ملاقات کی۔

    خلیل الرحمان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے منتخب صدر بھی ہیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کی مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

    ملاقات میں گزشتہ برس نائب وزیرِ اعظم کے بنگلہ دیش کے دورے سے پیدا ہونے والی نئی پیش رفت کا ذکر بھی کیا گیا۔

    دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کو سراہتے ہوئے عوامی سطح پر رابطوں میں اضافے اور رواں برس براہِ راست پروازوں کے آغاز کے بعد بہتر رابطہ کاری کو خوش آئند قرار دیا۔

    ملاقات میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    دونوں رہنماؤں نے تعلقات کی مثبت رفتار برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

    آسیان ریجنل فورم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی براہ راست پروازیں پاکستان بنگلہ دیش تعلقات پاکستان خارجہ پالیسی خلیل الرحمان دفتر خارجہ دوطرفہ تعلقات منیلا اجلاس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزيد اضافے کا اعلان کردیا
    Next Article پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    بین الاقوامی

    لندن: پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا گیا. راؤنڈ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.