Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    بین الاقوامی مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran's Supreme Leader Ayatollah Khamenei martyred in joint US-Israeli attack
    اسرائیلی و امریکی حملوں میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی بیٹی اورنواسے کی شہادت کی بھی تصدیق ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید ہو گئے، ایرانی سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردی ۔

    تہران: ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای ہفتہ کو ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے، سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی ۔

    ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر  ایران  میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا،آیت اللہ خانہ ای 1989 سے ایران کے سپریم لیڈر تھے، وہ  آیت اللہ خمینی کےانتقال کے بعد ان کے جانشین بنے ۔

    ایرانی سرکاری میڈیا نے اسرائیلی و امریکی حملوں میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی بیٹی اورنواسے کی شہادت کی بھی تصدیق کردی،  ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا کہ حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای کے داماد اور بہو  بھی شہید ہوگئیں ۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر ساتھیوں کے ہمراہ زیر زمین بینکر میں تھے، آیت اللہ علی خامنہ ای کےکمپاؤنڈپر 30 بم گرائےگئے۔ ایرانی سپریم لیڈر درجنوں ساتھیوں سمیت مارے گئے ۔

    اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت کی تصویر امریکی صدر کو دکھائی گئی، ادھر بر طانوی میڈیا نے بھی اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا تھا کہ خامنہ ای کی لا ش ملی ہے ۔

    اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو  نے بھی اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ  ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں رہے ۔

    ان کا کہنا تھاکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈربھی مارے گئے ہیں، خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کو تباہ اورسینئر جوہری حکام بھی مارے گئے اور آنے والے دنوں میں مزید ہزاروں اہداف کو نشانہ بنائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی
    Next Article وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.