Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حادثات

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق،متعددطلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امریکا»امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران
    امریکا مئی 25, 2026

    امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران

    مئی 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، تاہم کسی حتمی معاہدے پر فوری دستخط کا امکان نہیں ہے۔

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مذاکرات کے بیشتر موضوعات پر پیش رفت ہوئی ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ معاہدہ فوری طور پر طے پا جائے گا۔

    انہوں نے واضح کیا کہ اس وقت مذاکرات کا بنیادی مقصد جنگ کا خاتمہ ہے جبکہ جوہری پروگرام کے تفصیلی معاملات پر فی الحال بات نہیں ہو رہی۔

    ان کا کہنا تھا کہ ایران اپنی قومی مفادات کے تحفظ کے لیے بہترین حکمت عملی پر کام کر رہا ہے اور ضرورت پڑنے پر مناسب انداز میں جواب بھی دے گا۔

    اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران امریکا معاہدے کے حوالے سے کوئی ضمانت موجود نہیں کہ امریکا اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کرے گا، تاہم تہران دباؤ یا دھمکیوں کی پروا نہیں کرتا۔

    انہوں نے انکشاف کیا کہ حالیہ ہفتوں میں مذاکرات میں پیش رفت پاکستان اور دیگر ممالک کی ثالثی کے باعث ممکن ہوئی۔

    ان کے مطابق مجوزہ مذاکرات میں لبنان میں جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے سے متعلق شق بھی شامل ہے۔

    آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایرانی ترجمان نے کہا کہ اس اہم بحری گزرگاہ کا انتظام ساحلی ممالک کا حق ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ایران بحری ٹول ٹیکس عائد نہیں کرے گا، تاہم فراہم کی جانے والی خدمات کی قیمت لینا ایک معمول کی بات ہے۔

    بقائی کے مطابق ایران آبنائے ہرمز سے ملحق ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ خطے میں سکیورٹی اور تجارتی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل موجودہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔

    ان کے مطابق اسرائیل معاہدے کو ناکام بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے اور ایران کو خدشہ ہے کہ اسرائیلی اقدامات مذاکرات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    Next Article فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حادثات

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق،متعددطلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حادثات

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق،متعددطلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.