Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کیلئے ایران کا امریکا کو 6 نکاتی مطالبہ
    بین الاقوامی اگست 9, 2026

    آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کیلئے ایران کا امریکا کو 6 نکاتی مطالبہ

    اگست 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran sets six conditions for fully reopening the Strait of Hormuz
    ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے 6 شرائط رکھ دیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے 6 شرائط رکھ دی ہیں ۔

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ذوالقدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کے لیے امریکا کو ان شرائط پر عمل کرنا ہوگا ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو کسی بھی وقت اور کسی بھی زبان میں دھمکی نہ دی جائے اور ایرانی قوم کی توہین سے گریز کیا جائے ۔ ایران اور اس کے اتحادیوں پر مسلط جنگ مستقل طور پر ختم کی جائے، ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کی جائے اور امریکی افواج کو ایران کے اطراف سے ہٹایا جائے ۔

    ایرانی حکام کے مطابق ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا مکمل ازالہ کیا جائے، ایرانی عوام پر عائد غیر منصفانہ اور غیر قانونی پابندیاں ختم کی جائیں جبکہ غیر مشروط طور پر ایرانی عوام کے منجمد اور روکے گئے اثاثے جاری کیے جائیں ۔

    سیکرٹری قومی سلامتی کونسل نے خبردار کیا کہ اگر امریکا نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی ۔ ان کے مطابق جنگ ہو یا مذاکرات، ایران اپنے مؤقف اور ارادوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا ۔

    دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راستے سے متعلق عمان کے ساتھ معاہدے کے بہت قریب ہیں ۔ ان کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے ہرمز میں نیا راستہ تیار کرلیا ہے ، تاہم اس کا مطلب آبنائے ہرمز کا دوبارہ کھلنا نہیں، کیونکہ اس کا انحصار دیگر عوامل پر ہے ۔

    عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا کو مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرنا ہوگا ، موجودہ صورتحال بھی امریکا کی جانب سے اس یادداشت کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 خوارج مارے گئے
    Next Article لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، کئی زخمی، 7 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.