Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی
    پنجاب اگست 9, 2026

    لاہور میں مون سون کی بارش سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی

    اگست 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: پنجاب بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبے میں مون سون کا سسٹم ابھی بھی موجود ہے۔

    لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی ہلکی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے.

    بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کی شدت کم کردی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں مزید بارش کا امکان ہے۔

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی شہر سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔

    موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔

    زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

    محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

    بارش کی پیشگوئی پنجاب کا موسم پنجاب میں بارش لاہور کا موسم لاہور موسم لاہور میں بارش محکمہ موسمیات موسم کی تازہ صورتحال مون سون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کیلئے ایران کا امریکا کو 6 نکاتی مطالبہ
    Next Article بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب نے ”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“ کا افتتاح کر دیا

    ستمبر 18, 2026

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026
    ٹیکنالوجی

    ڈیجیٹل پلیٹ فارمز عوام تک بروقت معلومات پہنچانے اور مؤثر ابلاغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    ستمبر 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026
    امن

    گورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 18, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.