Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی نے سانحے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا

    اگست 29, 2026
    پنجاب

    چین میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانے کا عزم

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 خوارج مارے گئے
    خاص خبریں اگست 9, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 خوارج مارے گئے

    اگست 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    15 militants killed in intelligence-based operations in Balochistan under operation Radd-ul-Fitna 3
    فائل: فوٹو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک کر دیے گئے ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان ، واشک، آواران ، سبی ، خضدار ، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد کارروائیاں کیں ۔

    ذرائع کے مطابق کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مؤثر کارروائیوں کے باعث خوارج کے نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچا اور ان کی نقل و حرکت محدود ہوگئی ہے ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھنے کے لیے سکیورٹی فورسز پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت: سعید خیل قبرستان کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ، ایک شہید، ایک زخمی
    Next Article آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کیلئے ایران کا امریکا کو 6 نکاتی مطالبہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026

    سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی نے سانحے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا

    اگست 29, 2026

    چین میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانے کا عزم

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی نے سانحے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا

    اگست 29, 2026
    پنجاب

    چین میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانے کا عزم

    اگست 29, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، کمیٹی نے سانحے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین بھی کردیا

    اگست 29, 2026
    پنجاب

    چین میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کو ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانے کا عزم

    اگست 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.