Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شدت
    بین الاقوامی جنوری 16, 2024

    اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شدت

    جنوری 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Intensification of Israel's brutal attacks
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہر گزرتے دن کے ساتھ جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شدت آرہی ہے۔غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کا سلسلہ تھم نہ سکا۔صہیونی فوج کے حملوں سے ایک روز میں 132فلسطینی شہید سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی فورسز کی جانب سے رفاہ کے ہسپتالوں، سکول اور گھروں پر تازہ حملوں میں 2خاندانوں کے 11افراد سمیت 25فلسطینی شہید ہوگئے۔24گھنٹوں میں 132 فلسطینی اسرائیلی دہشتگردی کا نشانہ بنے۔صیہونی افواج کے معراج اور خان یونس میں بھی حملے جاری ہیں جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔اسرائیل نے غزہ کے لوگوں کیلئے زندگی جہنم بنا دی ہے۔

    یہاں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں۔سات اکتوبر سے جاری وحشیانہ بمباری سے اب تک چوبیس ہزار ایک سو افراد شہید جبکہ اکسٹھ ہزار کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔سینتیس ہزار سے زائد عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکی ہیں۔غزہ میں پانی اور غذائی بحران کے بعد اب موسمی بیماریوں نے سراٹھالیا ہے۔ادھر عرب اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائی کی۔صیہونی فورسز نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں 52سالہ لال العاروری اور 47سالہ فاطمہ العاروری کو حراست میں لیا۔شہید صالح العاروری کے بہنوئی نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے ریاست کے خلاف دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کر کے فیملی کی دو خواتین سمیت دیگر افراد کو حراست میں لیا ہے

    attacks Intensification Israel's brutal اسرائیل شدت وحشیانہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک انسانی سمگلنگ
    Next Article ڈنیڈن میچ کیلئے قومی ٹیم نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    مری میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

    دسمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

    دسمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.