Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشنز تیز کر دیئے گئے
    خاص خبریں مارچ 19, 2025

    پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشنز تیز کر دیئے گئے

    مارچ 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب بھرمیں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشنزتیزکردیئےگئے،چوبیس گھنٹوں میں تین سوتینتالیس سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کےدوران پچپن مشکوک افراد کوحراست میں لیا گیا۔

    پنجاب پولیس کےترجمان کےمطابق چوبیس گھنٹوں میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشنز کے دوران آٹھ ہزار چھ سوچھ مشتبہ افرادکی چیکنگ کی،دوران چیکنگ پچپن مشکوک افرادحراست میں لیے گئے۔

    پولیس کا دعویٰ ہےکہ چیکنگ کےدوران سنگین جرائم میں ملوث تین سونو اشتہاری پکڑے گئے،ان میں ایک سواکتالیس عدالتی مفرورجبکہ باسٹھ عادی مجرم بھی گرفتارکیے گئے،گرفتارکیے گئےمشتبہ اورجرائم پیشہ افرادکےقبضہ سے ناجائز اسلحہ اورگولیاں برآمد ہوئی ہیں،ان کارروائیوں کےدوران تین ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی گرفتارکیا گیا۔

    آئی جی پنجاب عثمان انورکاکہنا ہےکہ جرائم پیشہ عناصرکی سرکوبی کیلئےپولیس کی مشقیں جاری رہیں گی،ان مشقوں میں پولیس،سی ٹی ڈی،سپیشل برانچ اورایلیٹ فورس،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک، شمالی او جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ کردیا گیا
    Next Article راولپنڈی میں پیکا قانون کےتحت ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1،1 سے برابر

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.