Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بھارت»بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    بھارت جون 4, 2026

    بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار

    جون 4, 2026Updated:جون 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لندن: برطانیہ اور بھارت کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر ہاؤس آف لارڈز میں ہونے والی بحث کے دوران لارڈ قربان حسین نے اس معاہدے میں انسانی حقوق سے متعلق مخصوص شق کی عدم موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے لارڈ قربان حسین نے اس بات کی نشاندہی کی کہ معاہدے میں جانوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق دفعات شامل ہیں۔

    انہوں نے سوال اٹھایا کہ آیا اس معاہدے میں انسانی حقوق کے تحفظ سے متعلق بھی کوئی شق شامل ہے یا نہیں۔

    انہوں نے یہ بھی استفسار کیا کہ کیا برطانوی حکومت بھارت میں انسانی حقوق کے مسائل کو جانوروں کے تحفظ سے کم اہم سمجھتی ہے۔

    لارڈ قربان حسین نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق بھارت کے ساتھ ہمارے آزاد تجارتی معاہدے میں جانوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق ایک خصوصی شق شامل ہے، جو یقیناً اچھی بات ہے۔

    لیکن کیا اس میں انسانی حقوق سے متعلق بھی کوئی شق شامل کی گئی ہے؟ اگر نہیں، تو کیا برطانوی حکومت واقعی یہ سمجھتی ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق جانوروں کے حقوق سے کم اہم ہیں؟”

    حکومت کی جانب سے جواب دیتے ہوئے لارڈ لیونگ نے انسانی حقوق کے حوالے سے برطانیہ کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ انسانی حقوق ہر جگہ اہم ہیں، خواہ وہ بھارت ہو یا کوئی اور ملک، اور برطانوی حکومت انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری جاری رکھے گی۔

    لارڈ قربان حسین کی یہ نشاندہی بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے ارکانِ پارلیمان، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی مبصرین کی جانب سے طویل عرصے سے ظاہر کی جانے والی تشویش کی عکاسی کرتی ہے۔

    ان خدشات میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق، اظہارِ رائے کی آزادی، شہری آزادیوں اور بھارت کے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کی صورتحال شامل ہیں۔

    انسانی حقوق برطانوی پارلیمنٹ برطانیہ بھارت تجارتی معاہدہ بھارت میں انسانی حقوق جموں کشمیر لارڈ قربان حسین مذہبی اقلیتیں ہاؤس آف لارڈز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    Next Article آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.