Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»بھارت: مفت میں گول گپے نہ دینے پر 40 سالہ ٹھیلے والا قتل
    دلچسپ و عجیب جنوری 25, 2024

    بھارت: مفت میں گول گپے نہ دینے پر 40 سالہ ٹھیلے والا قتل

    جنوری 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    India 40-year-old shopkeeper killed for not giving free golgape
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت میں مفت میں گول گپے نہ دینے پر ٹھیلے والے کو قتل کردیا گیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کان پور کے علاقے چکری میں پیش آیا جہاں 40 سالہ پریم چندرا گول گپے کا ٹھیلہ لگاتا تھا، رات کو گھر واپسی کے وقت علاقے کے کچھ غنڈوں نے پریم چندرا سے مفت میں گول گپے مانگے۔ پریم کے انکار کرنے پر غنڈے طیش میں آگئے اور اسے بری طرح پیٹا۔ علاقہ مکینوں نے اسے غنڈوں سے بچا کر اسپتال منتقل کیا لیکن  ڈاکٹرز نے اس کو مردہ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ واردات میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

    بھارت قتل گول گپے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن: عام انتخابات کے لیے 11لاکھ 99 ہزار سے زائد کا عملہ تعینات
    Next Article جنت مرزا کی شادی؟ انسٹاسٹوری پر فنکشنز کی فہرست شیئر کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    بارات کی شکل میں احتجاج میں شامل ہونے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے27 کارکن گرفتار

    نومبر 24, 2024

    6 ڈالر میں خریدا گیا مجسمہ کروڑوں کی روپے کی مالیت کا نکلا

    نومبر 16, 2024

    گھریلو جھگڑے پر خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 30, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    شندور پولو فیسٹیول 2025 تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ھو گیا

    جون 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق تیسرے نوجوان کی لاش کو 4 ماہ کے بعد نکال لیا گیا

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کا 2025-26 کا بجٹ آج پیش ہو گا، تنخواہوں میں اضافہ، ترقیاتی اخراجات میں نمایاں کمی

    جون 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.