Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»الیکشن کمیشن: عام انتخابات کے لیے 11لاکھ 99 ہزار سے زائد کا عملہ تعینات
    خاص خبریں جنوری 25, 2024

    الیکشن کمیشن: عام انتخابات کے لیے 11لاکھ 99 ہزار سے زائد کا عملہ تعینات

    جنوری 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Election Commission More than 11 lakh 99 thousand staff appointed for general elections
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024کے لیے 11لاکھ 99ہزار سے زائد کا عملہ تعینات کردیا۔

    ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن نے 5فیصد اضافی انتخابی عملہ تعینات کیا ہے۔ سب سے زیادہ تعداد پنجاب کی ہے ،جہاں 7لاکھ 18ہزار 265 افراد ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔  تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 81ہزار 900سے زائد اسٹاف جبکہ سندھ میں 2 لاکھ 42ہزار 400سے زائد عملہ ڈیوٹی دے گا۔ جبکہ بلوچستان میں 57ہزار 300انتخابی عملہ تعینات کیا گیا ہے۔

     الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق انتخابات 2024میں 96ہزار 971پریذائیڈنگ افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ پولنگ اسٹیشنز پر 7لاکھ 17ہزار900سے زائد اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران اور 2 لاکھ 92ہزار 737پولنگ افسران بھی تعینات ہونگے۔پولنگ اسٹیشنز پر 92ہزار 353نائب قاصد کی ڈیوٹیز بھی لگائی گئی ہیں۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر ایک ایک نائب قاصد تعینات ہوگا۔

    خیال رہے کہ الیکشن 2024 لڑنے والے 34 فیصد امیدواران 1990 کا انتخاب بھی لڑ چکے ہیں۔

    Election Commission general elections الیکشن کمیشن عام انتخابات عملہ تعینات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب, ہسپتال منتقل
    Next Article بھارت: مفت میں گول گپے نہ دینے پر 40 سالہ ٹھیلے والا قتل
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    چترال

    کیلاش قبیلے کا تین روزہ تہوار چلم جوش شروع

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.