Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت میں یاد گار شہداء پولیس کی افتتاحی تقریب
    خاص خبریں فروری 14, 2024

    گلگت میں یاد گار شہداء پولیس کی افتتاحی تقریب

    فروری 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Inauguration Ceremony of Yadgar Shahada Police Memorial in Gilgit
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یاد گار شہداء پولیس کی افتتاحی تقریب، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔  پولیس کے ایک چاق و چوبند دستے نے مہمان خصوصی کو سلامی دی۔ سلامی کے بعد مہمان خصوصی چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مزار نے آئی جی پی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ کے ہمراہ یادگار شہداء پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

    واضح رہے کہ شہداء پولیس کی پرانی یادگار کی جگہ پر آئی جی پی افضل محمود بٹ کی خصوصی دلچسپی پر نئی یادگار تعمیر کی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب کے بعد مہمان خصوصی اور آئی جی پی گلگت بلتستان نے سنٹرل پولیس آفس میں چیری کے پودے لگائے۔ شجر کاری کے بعد مہمان خصوصی نے بریفنگ میں شرکت کی۔

    ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نوید احمد نثار خواجہ نے جی بی پولیس کے آرگنائزیشن، جرائم کی شرح، ٹریننگ، خنجراب سکیورٹی فورس، ٹوریسٹ پولیس، سیف سٹی اور آٹومیشن آف جی بی پولیس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم کے دوران پولیس کی کارکردگی پر بھی بریفنگ دی گئی۔

    اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری مشتاق احمد، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نوید احمد نثار خواجہ، ڈی آئی جی فرمان علی، ڈی آئی جی فرخ رشید، ڈی آئی جی راجہ مرزا حسن، ڈی آئی جی سلطان فیصل، اے آئی جی طفیل احمد میر، اے آئی جی عبد الروف، ایس ایس پی حسن علی، ایس ایس پی طاہرہ یعسوب، ایس ایس پی آفتاب عالم اور دیگر آفیسران نے شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغذر ایکشن کمیٹی کی نئی کابینہ کا انتخاب
    Next Article خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.