Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارتی ریاست اترپردیش میں نئی نویلی دلہن نے طلاق کا مطالبہ کر دیا
    بین الاقوامی ستمبر 16, 2024

    بھارتی ریاست اترپردیش میں نئی نویلی دلہن نے طلاق کا مطالبہ کر دیا

    ستمبر 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارتی ریاست اترپردیش میں نئی نویلی دلہن نے طلاق کا مطالبہ کر دیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں بیوی نے اپنی شادی کے ایک ماہ بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا، کیونکہ اس کا شوہر روز نہاتا نہیں تھا ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، نئی نویلی دلہن نے شوہر سے اس وجہ سے طلاق مانگی کیونکہ اس کا شوہر صفائی ستھرائی کا  بلکل خیال نہیں کرتا تھا اور وہ کئی کئی دن نہاتا نہیں تھا ـ

    رپورٹ کے مطابق ، خاتون نے اپنے بیان اپنے شوہر راجیش کے بارے میں بتایا ،کہ اس کا شوہر مہینے میں صرف ایک یا دو بار نہاتا ہے اور صفائی ستھرائی کا بلکل خیال نہیں رکھتا جس سے اس کے جسم سے بدبو آتی ہے ـ جو میرے لیے ناقابل برداشت تھی ، اس لیے اس خاتون نے شادی کے 40 دن بعد اس شادی سے چھٹکارا حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔

    خاتون کے بیان کے مطابق ، راجیش ہفتے میں ایک بار گنگاجل خود پر چھڑکتا تھا ،جسے مقدس سمجھا جاتا ہے ـ لیکن شادی کے بعد اس نے  صرف اپنی بیوی کے بہت زیادہ اصرار پر  40 دنوں میں 6 بار غسل کیا۔جو اس خاتون کے لیے ناقابل برداشت تھا ـاس کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر روز نہیں نہاتا ـ

    اس لیے خاتون نے طلاق کا فیصلہ کیا اور طلاق کی درخواست دینے کے بعد اپنے والدین کے گھر جانے کا فیصلہ کیا ـ البتہ والدین کی جانب سے بھی جہیز کا سامان واپس لینے کے لیے پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔

    بھارت طلاق نئی نویلی دلہن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ چین نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی
    Next Article عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.