Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکہ، حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار
    فیچرڈ فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکہ، حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار

    فروری 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Imambargah suicide blast in Islamabad, close relatives of attacker arrested
    جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حملہ آور کے گھر پر پشاور میں چھاپے کے دوران دہشتگرد کے تین قریبی رشتہ داروں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں کارروائی کے دوران اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ۔

    تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ شناختی کارڈ کے مطابق اس کا مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی چارسدہ روڈ پشاور درج ہے جبکہ موجودہ پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور بتایا گیا ہے ۔

    حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خودکش حملہ آور گزشتہ پانچ ماہ تک افغانستان میں مقیم رہا جہاں اس نے اسلحہ چلانے اور خودکش حملوں کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ۔

    تفتیشی اداروں کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے جبکہ حملے کے نیٹ ورک، سہولت کاروں اور ممکنہ روابط کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

    واضح رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ اور مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران خودکش دھماکے میں 32 نمازی شہید اور 162 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے 27 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس ہیڈکوارٹرز گلگت میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    حکومت

    پاکستان کے خلاف افغانستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

    فروری 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

    فروری 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.