Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»پاکستان ہماری عزت، جان اور پہچان ہے، وطن کے لیے قربانیاں ہمیشہ دیتے رہیں گے، آئی جی ایف سی کا مشران کے جرگے سے خطاب
    امن نومبر 9, 2026

    پاکستان ہماری عزت، جان اور پہچان ہے، وطن کے لیے قربانیاں ہمیشہ دیتے رہیں گے، آئی جی ایف سی کا مشران کے جرگے سے خطاب

    نومبر 9, 2026Updated:نومبر 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سوات: آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نے پولیس ٹریننگ سکول سوات میں ملاکنڈ ڈویژن کے مشران کے جرگے سے خطاب کیا ہے۔

    آئی جی ایف سی نے خطاب میں کہا کہ عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان اعتماد اور یگانگت کا مضبوط رشتہ وطن کے دفاع اور خدمت کے لیے مشترکہ عزم کا مظہر ہے۔

    جرگے سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ایک سپاہی کی حیثیت سے ہمارا یقین ہے کہ جسے آپ نوکری کہتے ہیں، وہ محض ملازمت نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

    اس فرض کو کبھی عام ڈیوٹی یا صرف ملازمت نہیں سمجھنا چاہیے۔

    آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ اس وردی کو پہننا اور یہ فرض ادا کرنا ہماری تقدیر میں لکھا تھا۔

    ان شاء اللہ، ہم وطن کے لیے یہ قربانیاں ہمیشہ دیتے رہیں گے کیوں کہ پاکستان ہی ہماری عزت، جان اور پہچان ہے۔

    انہوں نے وطن کے دفاع اور خدمت کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان باہمی اعتماد اور یکجہتی کی اہمیت پر زور دیا۔

    IG FC KP News Malakand Division Pakistan News Swat News آئی جی ایف سی پاکستان پولیس ٹریننگ اسکول سوات خیبرپختونخوا سکیورٹی فورسز سوات عوام اور سکیورٹی فورسز قومی یکجہتی مشران جرگہ ملاکنڈ ڈویژن وطن کا دفاع
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل
    Next Article اسلام آباد میں تین روزہ پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.