Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»اگرکسی کے نمبر پورے ہیں تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق
    فیچرڈ اکتوبر 27, 2025

    اگرکسی کے نمبر پورے ہیں تو عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    If someone's numbers are full, why don't they bring a no-confidence motion? Prime Minister of Azad Kashmir Chaudhry Anwarul Haq
    عدم اعتماد جمہوریت کا حسن ہے، میری قدر جانےکے بعد ہوگی، مظفرآباد میں گفتگو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

      وزیراعظم آزادکشمیر  چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ  اگر کسی کی نمبر گیم  پوری ہے تو  عدم  اعتماد کیوں نہیں لاتے؟ جب تک اختیار  ہے اپنے فرائض سرانجام دیتا  رہوں گا ۔

    مظفرآباد میں صحافیوں سے غیر  رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ  جلد پریس کانفرنس کروں گا جس میں تفصیلی بات ہو گی، عدم اعتماد جمہوریت کا حسن ہے، میری قدر جانےکے بعد ہوگی ۔

    چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ  جس گھر میں جنم لیا اپنی خاطر  اس کو  آگ نہیں لگاسکتا، میرے چہرے پرکوئی ندامت دکھائی نہیں دےگی ۔

    چوہدری انوار الحق کا مزیدکہنا تھا کہ  میں  واحد  وزیراعظم ہوں جس نے خزانہ بھرا، خالی نہیں کیا،دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ  آزادکشمیر میں وزیراعظم تبدیل کرنے کا  آخری دور شروع ہونےکا امکان ہے ۔ْ

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
    Next Article وزیراعظم آزاد کشمیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

    جنوری 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ کابینہ تشکیل میں ناکام، نئے ناموں پر غور

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف مقامات پر برفباری، عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا

    جنوری 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.