Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پشاور میں پولیس کے تھانوں پر رواں برس کتنے حملے ہوئے؟رپورٹ سامنے آگئی
    قومی خبریں دسمبر 26, 2024

    پشاور میں پولیس کے تھانوں پر رواں برس کتنے حملے ہوئے؟رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 26, 2024Updated:دسمبر 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    How many attacks on police stations in Peshawar this year? The report came out
    رواں سال پشاور میں پولیس تھانوں پر 9 دستی بم حملے ہوئے،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: پھولوں کے شہر میں رواں برس پولیس تھانوں پر دہشت گردوں نے متعدد حملے کئے ،ان حملوں کی رپورٹ سامنے آگئی ۔
    رپورٹ کے مطابق رواں سال پشاور میں پولیس تھانوں پر 9 دستی بم حملے ہوئے، فائرنگ کے متعدد واقعات بھی رونما ہوئے ، تھانہ متھرا پر 3 جبکہ تھانہ ریگی ماڈل ٹاون اور تھانہ ناصرباغ پر2،2 دستی بم حملےہوئے ۔
    رپورٹ کے مطابق مچنی گیٹ اور تھانہ بڈھ بیر پر ایک، ایک دستی بم حملہ ہوا ،پولیس تھانوں پر فائرنگ کے 28 واقعات رونما ہوئے،تھانہ ناصرباغ پر فائرنگ کے 7 واقعات پیش آئے ۔
    ریگی ماڈل ٹاون،ارمڑ اوربڈھ بیرکےتھاںوں پر فائرنگ کے3،3 واقعات سامنے آئے ، پولیس تھانوں پر 4 آئی ای ڈی دھماکے بھی کئےگئے ، پولیس تھانوں پر حملوں کی 32 ایف آئی آرز سی ٹی ڈی تھانے میں درج کی گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدریائے نیلم میں سیاحوں کی گاڑی گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی
    Next Article وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کیلئے خصوصی کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.