Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک میں شدید دھند برقرار، 21 پروازیں منسوخ، 6 متبادل ائیر پورٹس منتقل
    خاص خبریں جنوری 22, 2024

    ملک میں شدید دھند برقرار، 21 پروازیں منسوخ، 6 متبادل ائیر پورٹس منتقل

    جنوری 22, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy fog persisted in the country, 21 flights canceled, 6 shifted to alternative airports
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     شدید دھند کے باعث آج  ملک بھر میں 21 پرواز منسوخ کی گئی ہیں جبکہ 6 پروازوں کو متبادل ایئر پورٹس پر منتقل کیا گیا ہے۔

    ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز پی کے 284 کراچی اتار لی گئی۔ اسکے علاوہ پی آئی اے کی ریاض سے ملتان کی پرواز پی کے 766 لاہور اتار لی گئی۔ شارجہ سے پشاور کی پرواز پی کے 258، دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 112، نجی ایئر کی ابوظبی سے اسلام آباد کی پرواز پی اے 231 کو لاہور اتارا گیا۔ اور دبئی سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 180، اسلام آباد سے بحرین کی پرواز پی کے 188 پشاور اتاری گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازرں میں کراچی سے لاہور کی پروازیں پی کے 302، 303، پی اے 402، 401، کراچی سے اسلام آباد کی پروازیں ای ار 500، پی اے 401 شامل ہیں۔

    جبکہ دمام سے لاہور کی پرواز پی ایف 743، دبئی سے لاہور کی پرواز پی کے 236، مسقط کی پرواز پی ایف 733، جدہ سے لاہور کے مابین سعودی ایئر کی پرواز ایس وی 738، 739 بھی منسوخ کر دی گئیں۔ اسلام آباد سے گلگت کی پرواز پی کے 601، 602، اسکردو کی پرواز 451، 452، دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 233، ملتان سے کراچی کی پرواز پی کے 331 اور پی آئی اے کی القسیم سے ملتان کے لیے پرواز پی کے 170 منسوخ شیڈول میں شامل ہیں۔ ارومکی سے اسلام آباد کی پرواز سی زیڈ 6007 اور 6008 اور نینگ سے کراچی کے درمیان پرواز وائی جی 943 بھی منسوخ کر دی گئی

    21 پروازیں منسوخ alternative airports Flights Canceled Heavy fog شدید دھند متبادل ائیر پورٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر کے تعلیمی اداروں میں عام انتخابات کے موقع پر 8 چھٹیاں ہونگی
    Next Article سینیٹر محمد طلحہ محمود: ایم این اے منتخب ہونے پر چترال کا نقشہ بدل دوں گا
    Ume Roman

    Related Posts

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.