Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے ہزارہ کلچر ڈے کا اہتمام
    ہزارہ جنوری 19, 2024

    ہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے ہزارہ کلچر ڈے کا اہتمام

    جنوری 19, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hazara Culture Day organized by Hazara Welfare Association
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم اور تناول ہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے ہزارہ کا کلچر اجاگر کرنے کے لئے ہزارہ کلچر ڈے کا اہتمام کیا گیا ۔دیار غیر میں مقیم ہزارے وال کمیونٹی نے شرکت کی۔

    ایچ او پی ایف کی جانب سے ہزارہ کے کلچر کو اجاگر کرنے کے کیلئے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ہزاروال کمیونٹی نے شرکت کی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فورم عہدے دران اور ہزارہ کی سرکردہ شخصیات اشفاق قریشی،چوہدری دلپذیر،بشیرخان سواتی ،عارف تنولی سمیت دیگر نے ہزارہ کے کلچر کو اجاگر کرنے پر روشنی ڈالی اور ہزارہ کے حقوق نہ ملنے پر سیاسی نمائندوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ ہزارہ میں ٹورزم پولیس اور دیگر اداروں میں مقامی نوجوانوں کو نظر انداز کر کے باہر سے لوگوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے جو ہمارے نمائندوں کی نااہلی ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے الیکشن میں ووٹ صرف انکو دیں جو ہزارہ کے حقوق کا تحفظ کر سکیں اور اسمبلیوں میں جا کر صوبہ ہزارہ کا مطالبہ منوا سکیں ۔تقریب میں ہزارہ کا روایتی ڈانس گھمبیر اور میوزک نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے ۔تقریب میں شرکانے ہزارہ کے روایتی لباس زیب تن کر رکھے تھے ۔ تقریب کے آرگنائزر میں شامل عاطف تنولی،راجہ دانش،امتیاز قریشی،اور اعظم اعوان نے شرکا کا شکریہ ادا کیا

    Hazara Culture Day Hazara Welfare Association ہزارہ کلچر ڈے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، شاہین جیت کیئے پرعزم
    Next Article راولپنڈی میں شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں نے پولیس پر بھی فائرنگ کر دی
    Ume Roman

    Related Posts

    کاغان میں تارکول سے بھرا ٹرک دریائے کنہار میں جا گرا، ڈرائیور لاپتہ، کنڈیکٹر محفوظ

    جولائی 28, 2025

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.