Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور:محبوبہ سے ملنے جانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا،ورثا کا ہری ہور پولیس کے خلاف احتجاج
    خاص خبریں ستمبر 16, 2024

    ہری پور:محبوبہ سے ملنے جانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا،ورثا کا ہری ہور پولیس کے خلاف احتجاج

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur The police officer who went to meet Mehbooba was caught, the heirs protested against the Haripur police.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں محبوبہ سے ملنے کے لئے جانے والے پولیس اہلکار کو اہلخانہ نے پکڑ لیا۔ورثا نے ہری ہور پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔

    ذرائع کے مطابق ہری پور جھاری کس چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار رات کے اندھیرے میں اظہار محبت کرنے لڑکی کے گھر چلا گیا۔جس پر اہل محلہ نے پولیس اہلکار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کراس کو ایک دکان کے اندر بند کردیا۔لڑکی کے ورثا اور اہل محلہ نے ہری ہور پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور اس کے ساتھ ہی جی ٹی روڈ کو بھی بلاک کردیا۔ذرائع کے مطابق حالات کشیدہ ہونے کے باعث ایس پی انوسٹی گیشن ڈی ایس پی خانپور عزیر خان نے موقع پر پہنچ گئے اور اہلکار کے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کی یقین دہانی بھی کرائی۔

    پولیس اہلکار کو تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے عوام کے قنضے سے نکال کر تھانے میں منتقل کردیا ۔ڈی ایس پی عزیز خان کے مطابق پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کو سخت سزا دی جائے گی۔مزید انہوں نے کہا کہ پولیس وردی کی بے حرمتی بالکل بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔

    احتجاج محبوبہ ہری ہور پولیس ورثا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
    Next Article اسلام آباد:عید میلاد النبیﷺکے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کیسے ہیں؟
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.