Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ہری پور پولیس نے سال 2023 کی سالانہ پرفارمنس رپورٹ جاری کر دی
    فیچرڈ جنوری 4, 2024

    ہری پور پولیس نے سال 2023 کی سالانہ پرفارمنس رپورٹ جاری کر دی

    جنوری 4, 2024Updated:جنوری 4, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ہری پور پولیس نے سال 2023 کی سالانہ پرفارنمس رپورٹ جاری کر دی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور پولیس نے سال 2023 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق ڈی پی او محمد عمر خان کی زیر قیادت سرکل ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ہری پور پولیس نے 2023 میں منشیات فروشوں، سماج دشمن عناصر، نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے والوں، غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں، اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائیں، گزشتہ سال مختلف مقدمات میں مطلوب 409 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔

    ہری پور پولیس کے مطابق قمار بازی کرنے والوں کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت 18 مقدمات درج کر کے قانونی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ نقص امن کے خدشہ سے پابند ضمانت 17781 افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

    مزید یہ کہ منشیات فروشوں کے خلاف مثبت کارروائیوں 1162 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 1001.022 کلو گرام چرس، 245.324 کلو گرام ہیروئن، 18.949 کلو گرام آئس اور 11244 لیٹر شراب برآمد کر کےسال 2023 میں 1088 منشیات کے مقدمات درج کئے۔

    رپورٹ تفصیلات کے مطابق سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، سنیپ چیکنگ اور گشت کے دوران غیر قانونی اسلحہ 160 رائیفلز، 41 کلاشنکوفیں، 897 بندوقیں، 2293 پستول اور مختلف بور کے 194459 کارتوس برآمد کر کے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا۔

    اسکے ساتھ ساتھ نیشنل ایکشن پلان کی خلاف کارروائیاں میں نامکمل کوائف اور غیر قانونی طور پر رہائش کے خلاف 819، سکیورٹی کا معقول بندوبست اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہ کرنے پر 740، فائرنگ ایکٹ کے تحت 271، لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے تحت 177، ہوٹل سرائےایکٹ کے تحت 21، تیز رفتاری غفلت و لاپرواہی سے گاڑیاں چلانے والے ڈرائیوروں کے خلاف سال 2023 میں 832 مقدمات درج کئے گئے ۔

    annual performance report Haripur Police year 2023
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: جنریٹر اور پتھر توڑنے والی مشین ضبط، ملزم گرفتار
    Next Article بالی وڈ سٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک
    Ume Roman

    Related Posts

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.