Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں تین روزہ جشنِ ہزارہ اختتام پذیر، ثقافت اور کھیلوں کا شاندار مظاہرہ
    خاص خبریں مئی 26, 2026

    ہری پور میں تین روزہ جشنِ ہزارہ اختتام پذیر، ثقافت اور کھیلوں کا شاندار مظاہرہ

    مئی 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: ضلع ہری پور میں پانچ سو سالہ قدیم روایت پر مبنی تین روزہ جشنِ ہزارہ کی رنگا رنگ تقریبات کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئیں، جن میں ہزاروں افراد نے بھرپور شرکت کی اور مختلف ثقافتی و کھیلوں کے مقابلوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

    جشن کے آخری روز کھاد فیکٹری کے مقام پر بیل دوڑ کے سنسنی خیز مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں ہری پور سمیت مختلف اضلاع سے آئے ہوئے شرکاء اور شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بیل دوڑ کے ان مقابلوں نے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

    تین روزہ جشنِ ہزارہ میں اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، ایم پی اے اکبر ایوب خان سمیت متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی خصوصی شرکت کی، جس سے تقریب کی رونقیں مزید بڑھ گئیں۔

    تقریبات کے دوران کبڈی، پتھر اٹھائی، مونگلی کشتی اور باڈی بلڈنگ کے دلچسپ مقابلے بھی منعقد کیے گئے، جن میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین سے بھرپور داد سمیٹی۔

    خانپور ڈیم کے دلکش مناظر کے درمیان پیراگلائڈنگ کے مقابلے بھی ہوئے، جن میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔ شہریوں نے فضائی کھیلوں سے خوب لطف اٹھایا۔

    اسی مقام پر کشتی رانی کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے، جنہوں نے بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ تین روزہ جشنِ ہزارہ نے نہ صرف ثقافتی روایات کو اجاگر کیا بلکہ خطے میں تفریحی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقطر سے مزید ایل این جی ٹینکر پاکستان پہنچ گیا، توانائی سپلائی چین میں بہتری
    Next Article پرنس رحیم آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا دورہ مکمل، لوئر چترال میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.