Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حادثات»واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع
    حادثات جولائی 20, 2026

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہالا: سندھ کے علاقے ہالا میں اڈیرو لال کے قریب واہاں شاہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک مال گاڑی کے کئی ڈبے پٹری سے اتر جانے کے باعث ریلوے ٹریک کو شدید نقصان پہنچا.

    حادثے کے بعد اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریکس پر ٹرینوں کی آمدورفت تاحال معطل ہے۔

    ذرائع کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ریلوے حکام اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

    متاثرہ بوگیوں کو ہٹانے کے ساتھ ٹریک کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا۔

    رات کے وقت روشنی ناکافی ہونے کے باعث مرمتی سرگرمیاں عارضی طور پر روک دی گئی تھیں۔

    صبح اجالا ہوتے ہی بحالی اور مرمت کا کام دوبارہ تیز رفتاری سے شروع کر دیا گیا۔

    ریلوے انجینئرنگ ٹیمیں بھاری مشینری کی مدد سے پٹری سے اترنے والی بوگیوں کو ہٹانے اور متاثرہ ریلوے ٹریک کی بحالی میں مصروف ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث ریلوے ٹریک کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے اپ اور ڈاؤن لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

    ریلوے حکام صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں اور ٹریک کو جلد از جلد محفوظ بنا کر ٹریفک بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

    اڈیرو لال پاکستان ریلویز ٹرینوں کی آمدورفت ریلوے ٹریک ریلوے حادثہ ریلوے مرمت سندھ نیوز مال گاڑی حادثہ ہالا واہاں شاہ ریلوے اسٹیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق
    Next Article بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.